برما میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے مسلم ممالک خموش ہیں ، میڈیا ہمیشہ کی طرح جانبداری کا مظاہرہ کررہا ہے ۔ایسے میں عام مسلمان پریشان ہے کہ آخروہ کس طرح سے اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کرے ۔مجھے لگتا ہے ہمیں جو بھی پلیٹ فارم دستیاب ہے وہیں سراپا احتجاج ہوجائیں۔اپنی ناراضاگی کوظاہر کریں ۔
Friday, August 3, 2012
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Powered by Blogger.
bilkul drut kha ap ne. :(
ReplyDelete