Tuesday, August 7, 2012

گوگل اینالٹکس کیاہے ؟

گوگل اینالٹکس ایک  مفت سروس ہے جس کے ذریعہ سے آپ اپنے ویب سائٹ اور بلاگ وغیرہ کے  وزیٹروں کی مکمل تفصیل جان سکتے ہیں مثلاً کتنے لوگوں نے آپ کی  ویب سائٹ یا بلاگ کو وزٹ کیا، کس پیج پر کتنا وقت صرف کیا، کس جغرافیائی  خطے سے انکاتعلق ہے، اس سروس میں ایک اور مزیدار آپشن یہ ہے کہ آپ Real Time یعنی فی الحال آپ کے ویب یا بلاگ کو کتنے افراد کس لوکیشن سے دیکھ رہے ہیں یہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ گوگل اینالٹکس  کے ان خوبیوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے سب پہلے آپکو اپنی ویب سائٹ  کی یوآر ایل کو اینالٹکس میں کنفیگر کرنا ہوگا۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


4 comments:

  1. اور یہ کیونکر ہو گا؟

    ReplyDelete
  2. بہت شکریہ معلومات دینے کا۔ لیکن ذرا تفصیل سے اس کا استعمال اور آپشنز کے بارے میں بتایئے اگر ممکن ہے تو۔ میں اپنے بلاگ کیلئے اسکا استعمال کر تو رہا ہوں لیکن جو باتیں آپ نے لکھی ہیں صرف اتنا ہی پتا ہے۔ زیادہ جاننے کی تمنا ہے۔ امید ہے مزید بھی لکھیں گے اس بارے میں۔

    ReplyDelete
  3. تفصیل سے مثال ،ٹیوٹوریل ،لنک کے ساتھ سمجھائیے افضل صاحب -----اس سے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آیا ---امید کہ ہماری باتوں پر توجہ فرمائیں گے جلد از جلد---علم

    ReplyDelete

Powered by Blogger.